Advertisement

پاکستان اسپورٹس بورڈ میں کی گئیں تعیناتیاں اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

پاکستان اسپورٹس بورڈ میں کی گئیں تعیناتیاں اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

پاکستان اسپورٹس بورڈ میں کی گئیں تعیناتیاں اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ میں کی گئیں حالیہ تعیناتیوں کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان اسپورٹس میں کئی گئیں تعیناتیوں پر حکم امتناعی جاری کردیا ہے، ڈائریکٹر فنانس اور اسسٹنٹ انجنینئر کی اسپورٹس بورڈ میں تعیناتی پر حکم امتناع جاری کیا ہے۔

درخواست گزار سرفراز رسول کی اسپورٹس بورڈ سے وزارت بین الصوبائی رابطہ میں تعیناتی بھی روکنے کی استدعا کی۔

عدالت نے مذکورہ تعیناتیوں کا اسپورٹس بورڈ کا چار اپریل کا نوٹیفکیشن معطل کردیا  ہے جب کہعدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 26 جون تک جواب طلب کرلیا ہے۔

جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے اسپورٹس بورڈ کے افسر سرفراز رسول کی درخواست پر احکامات جاری کیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، پاک بھارت ٹاکرا کس اسٹیڈیم میں ہو گا ؟
لیجنڈ ایتھلیٹ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی فتح کی پیش گوئی کر دی
نیپال کے سابق کرکٹ کپتان کو ریپ کے الزام سے بری کر دیا گیا
حسن علی کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی کھلانے کی وجہ سامنے آگئی 
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کے اعلان میں تاخیر میں رمیز راجہ برہم
انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version