Advertisement

ہماری گندم کی پروڈکشن 40 لاکھ ٹن سے اوپر ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلٰی سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہماری گندم کی پروڈکشن 40 لاکھ ٹن سے اوپر ہے۔ 

اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ عدالت ہمیں بلاتی ہے اور ہم آجاتے ہیں، لیکن یہ کیس بنتا ہی نہیں، 50 سماعتیں ہو چکیں، صرف خرچہ نکال لیں کتنا ہوا ہوگا۔

صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ نوازشریف کے کیس معاف ہو رہے ہیں، آپ کے اور پیپلزپارٹی کے دیگر رہنمائوں کے نہیں ہورہے۔ جس پر مراد علی شاہ نے جواب دیا کہ نیب کے بارے میں بہت کچھ کہہ چکا ہوں، اور کیا کہوں۔

سندھ  میں فصلوں کی کٹائی اور ریٹ سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہماری گندم کی پروڈکشن 40 لاکھ ٹن سے اوپر ہے، نگران حکومت کے زمانے میں گندم امپورٹ کی گئی، وہ سٹاک پڑے ہیں، اس وجہ سے قیمتوں کا مسئلہ ہے، کوشش کررہے ہیں کہ کسانوں کو فصل پورے فیصلے ملیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مولانا فضل الرحمان سے اتحاد: چیئرمین تحریک انصاف کا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان سے آم کی برآمدات شروع، پہلی کھیپ دبئی روانہ
کرغزستان سے محصور طلبا کی واپسی، خیبر پختونخوا حکومت کو فلائٹ کی اجازت نہ مل سکی
عید الاضحیٰ سے قبل عوام کیلئے بڑی خوشخبری
ملک میں ٹیکس چوری کو لوگوں نے کرپشن سمجھنا ہی چھوڑ دیا، خواجہ آصف
الیکشن پٹیشنزکی سماعت میں تاخیر، حلیم عادل شیخ نے درخواست دائرکردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version