Advertisement

ایس ایس جی سی کا گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ایس ایس جی سی کا گیس چوروں کے خلاف ملک بھر میں کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ایس ایس جی سی کی خصوصی ٹیم کی جانب سے گیس چوروں کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے، ٹیم نے کراچی میں شاہ فیصل کالونی میں الحبیب چھوٹا پکوان ہاؤس پر چھاپہ مارا۔

پکوان ہاوس میں ڈائریکٹ سروس لائن کے زریعے گیس چوری کی جارہی تھی، ایس ایس جی سی پولیس اور ریکوری ڈیپارٹمنٹ نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی کا آغاز کردیا،

گیس چوری کے دوسرے کیس میں اسپیشل گیس یوٹیلیٹی کورٹ نے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کردی،

 گیس کورٹ لاڑکانہ میں گیس چوری میں ملوث ملزمان سے 2 لاکھ 20 ہزار کی ریکوری کرلی گئی ہے، جبکہ جلال علی اور سامانو خان نامی ملزمان کو کورٹ کی جانب سے 50 ہزار کا جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔

Advertisement

گیس کورٹ لاڑکانہ نے غلام مگسی نامی شخص سے 35 یزار سے زائد کی ریکوری کی، ملزم کمرشل استعمال کیلئے گیس کا استعمال کرتا تھا، کورٹ نے ملزم کوعدالتی کارروائی تک حراست میں رکھنے کی سزا سنا دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version