Advertisement

سندھ میں اساتذہ کی 14 ہزار سے زائد خالی اسامیوں کو پُر کرنے کا فیصلہ

سندھ میں اساتذہ کی 14 ہزار سے زائد خالی اسامیوں کو پُر کرنے کا فیصلہ

سندھ میں اساتذہ کی 14 ہزار سے زائد خالی اسامیوں کو پُر کرنے کا فیصلہ

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے اساتذہ کی 14 ہزار 40 خالی اسامیاں کو پُر کرنے کی تیاری مکمل کرلی۔

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبہ بھر میں پرائمری ٹیچر کی 9 ہزار 315 خالی اسامیوں پر بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ 4 ہزار 725 جونیئر اسکول ٹیچرز کی خالی اسامیوں پر بھی بھرتییاں کی جائیں گی۔

 تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران نے لسٹ تیار کرلی ہے، شہر کراچی میں پرائمری ٹیچرز کی 4 ہزار 295 خالی اسامیوں کو پر کیا جائے گا جب کہ  ایک ہزار 260 جونیئر ٹیچرز کو بھرتی کیا جائے گا۔

حیدر آباد میں 2 ہزار 731 پرائمری ٹیچرز کو بھرتی کیا جائے گا، 2 ہزار 731 جونیئر اسکول ٹیچرز کی خالی اسامیوں کو بھی پر کیا جائے گا۔

لاڑکانہ میں پرائمری سائیڈ پر 1 ہزار 74 اور جونیئر ٹیچر کی 503 بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ سکھر میں ایک ہزار 215 پرائمری اور 231 جونیئر ٹیچرز بھرتی ہوں گے۔

Advertisement

بھرتی ہونے والے تمام امیدوار ویٹنگ پر ہیں، 2021 میں امیدواروں نے میرٹ ٹیسٹ پاس کیا تھا جب کہ نگران حکومت نے ویٹنگ پر موجود امیدواروں کی بھرتیوں پر پابندی عائد کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کرایوں میں کمی یقینی بنانے کا حکم
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version