Advertisement

روہت شرما پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے خواہشمند

روہت شرما

روہت شرما پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے خواہشمند

بھارتی کپتان روہت شرما نے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا اظہار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق   سابق انگلش کپتان مائیکل وان کے ساتھ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران  روہت شرما نے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا اظہار کیا۔

روہت شرما کا  انٹرویو میں کہنا تھا کہ  پاکستان ایک زبردست ٹیم ہے اور  اس کی بولنگ بہت  ہی زبردست ہے،   میں  ذای طور پر پاکستان اور بھارت کے درمیان باضابطہ سیریز کے حق میں ہوں۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ میچز بہت شاندار ہوں گے، خاص طور پر اگر یہ باہر کی کنڈیشن میں ہوں۔

یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت  کے درمیان آخری بار دو طرفہ ٹیسٹ سیریز 2007 میں کھیلی  گئی تھی  جبکہ 2012 کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان کسی بھی فارمیٹ کی دوطرفہ سیریز کا انعقاد نہیں ہوسکا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قومی ٹیم کے وائٹ بال ہیڈکوچ نے ٹیم کو جوائن کرلیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ووین رچرڈز کو قومی ٹیم کا مینٹور بنانے کا امکان 
پاکستان نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو تمغے جیت لیے
بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نئے بیٹ بنوالیے
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 5 لاکھ فی کس نقد انعام کا اعلان
Next Article
Exit mobile version