Advertisement

امریکہ کا ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرامز پر نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ

امریکہ

امریکہ کا ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرامز پر نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ

امریکہ  نے ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرامز پر نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کرلیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے  مطابق  اسرائیل پر حملے کے بعد امریکہ ایران کے خلاف نئے اقدامات کرے گا۔

وائٹ ہاؤس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکہ ایران کے میزائل اور ڈرون پروگرامز پر نئی پابندیاں لگائے گا۔

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان  نے کہا کہ   امید ہے امریکہ کے اتحادی اور شراکت دار بھی اس قسم کے اقدامات کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ایران پر پابندیوں کا مقصد اس کی عسکری طاقت کو محدود کرنا ہے۔ پابندیوں اور دیگر اقدامات سے ایران پر دباؤ برقرار رکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
چاقو بردار خاتون کا اسکول میں حملہ، دو افراد ہلاک
تائیوان کے نومنتخب صدر کی چین کو تنبیہ
اسرائیلی اور حماس رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ
سعودی عرب سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی
اسرائیل نے ایرانی ہیلی کاپٹر حادثے میں ملوث ہونے کی تردید کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version