Advertisement

قومی و صوبائی اسمبلی کے21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے تمام تیاریاں مکمل

الیکشن کمیشن

قومی و صوبائی اسمبلی کے21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے تمام تیاریاں مکمل

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اورصوبائی کے21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئےتمام تیاریاں مکمل کرلیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے بیلٹ پپیرز کی چھپائی کا کام مکمل ہوچکا ہے، الیکشن کمیشن نے 62 لاکھ 30 ہزار سے زیادہ بیلٹ پپیرز چھاپے۔

ذرائع نے بتایا کہ بیلٹ پپیرزاسلام آباد اور کراچی کی پرنٹنگ پریس میں چھاپے گئے، قومی اسمبلی کے لیے سبز اور صوبائی اسمبلی کے لیے سفید رنگوں کے بیلٹ پپیرز چھاپے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بیلٹ پپیرز متعلقہ حلقوں کے آر اوز تک پہنچا دیے گئے، قومی اسمبلی کے 5 حلقوں کے لیے 25 لاکھ 50 ہزار ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

ذرائع کے مطابق صوبائی اسمبلی کے لیے 36 لاکھ 10 ہزار 560 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

Advertisement

قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں 47 امیدوار مدمقابل ہیں۔ قومی اسمبلی کے 5 اور صوبائی اسمبلی کے 16 حلقوں پر 21 اپریل کو انتخابات ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی اٹلی کی سفیر سے ملاقات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version