Advertisement

سعودی وفد کے دورے سے معیشت پرمثبت اثرات مرتب ہوں گے،عطاتارڑ

وفاقی وزیراطلاعات

ملک میں سرمایہ کاری پاکستان کے دشمنوں کو ہضم نہیں ہورہی، عطا تارڑ

وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سعودی وفد کے دورے سے معیشت پرمثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑنے کہا ہے کہ یہ وزیراعظم کےدورےکانتیجہ ہےکہ سعودی وفد پاکستان آیا، سعودی وفد کے دورے سے معیشت پرمثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

عطا تارڑ نے کہا کہ سعودی عرب سےپاکستان میں سرمایہ کاری سےمتعلق بات ہورہی ہے، سعودی وفد کادورہ وزیراعظم کی کوششوں کانتیجہ ہے، پاکستان اورسعودی عرب کےدیرینہ تعلقات رہےہیں۔

وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ آرمی چیف کا دورہ سعودی عرب کا بھی بہت بڑاکردارہے، پانچ ارب ڈالر کی بات ہوئی تھی اس بات کو آگے بڑھایاجائےگا۔

عطا تارڑ نے مزید کہا کہ  زراعت، توانائی، معدنیات کےشعبےمیں سرمایہ کاری پربات ہوگی، ایس آئی ایف سی مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ڈیزائن میں نقائص، ذمہ داروں کے تعین کیلئے کمیٹی کا اعلان
پنجاب حکومت کا الیکٹرک بسوں سے متعلق بڑا اعلان
قومی اسمبلی میں تلخ کلامی پر طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا
بیٹے نے شر پسندوں کے عزائم خاک میں ملا دیے، والد شہید سب انسپکٹر عدنان قریشی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version