Advertisement

وزیراعظم کا ایک اور اختیار ختم ہوگیا

وزیراعظم کا ایک اور اختیار ختم ہوگیا

وزیراعظم کا ایک اور اختیار ختم ہوگیا

اسلام آباد: پروفیشنلزکی تعیناتیوں کی تلاش میں ہیڈ ہنٹنگ فرمز کی خدمات کے لیے وزیر اعظم کا اختیار ختم ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق پروفیشنلزکی تعیناتیوں کی تلاش میں ہیڈ ہنٹنگ فرمز کی خدمات کے لیے وزیر اعظم کا اختیار ختم ہوگیا ہے جب کہ وزیراعظم کا اختیار اب وزیروں، مشیروں اور وزراء مملکت کےسپرد کردیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ تجاویز کی وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی جب کہ وزارتوں اور ڈویژنز کو ہیڈ ہنٹنگ فرم کی خدمات حاصل کرنے کا اختیار ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ متعلقہ وزیر، مشیر یا وزیر مملکت کی منظوری سے فرم کی خدمات لی جاسکے گی، ہیڈ ہنٹنگ فرم کی خدمات صرف مسابقتی عمل کے ذریعے حاصل کی جاسکیں گی۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ اس سے قبل ہیڈ ہنٹنگ فرم کی خدمات کے لیے وزیر اعظم کی منظوری ضروری تھی۔ ہیڈ ہنٹنگ فرم کے عمل میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن لیڈ کردار ادا کرے گی۔

Advertisement

حکومتی ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ہیڈ ہنٹنگ فرم کے لیے کامن پول قائم کرے گی، مختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں ماہرین اور پروفیشنلز تعینات کرنے کا پلان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خوشخبری! پیپلز بس سروس اب کہاں شروع ہو رہی ہے؟
نان فائلرز کی سمیں بند کرنے کے معاملے پر جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل
قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے، شہلا رضا
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
انڈسٹری کا پہیہ چلانے کیلئے توانائی کی قیمتوں میں کمی اشد ضروری ہے، عاطف اکرام
صوبائی وزیر سے ایوان صنعت و تجارت ساہیوال کے وفد کی ملاقات
Next Article
Exit mobile version