Advertisement

کوئی پولیس یا فوج میں جاتا ہے تو اپنی مرضی سے جاتا ہے، محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ

کوئی پولیس یا فوج میں جاتا ہے تو اپنی مرضی سے جاتا ہے، محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ کوئی پولیس یا فوج میں جاتا ہے تو اپنی مرضی سے جاتا ہے، یہ فورسز24 گھنٹے کام کرنے والی فورسز ہیں۔

وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پاسپورٹ آفس میں دورے پرایجنٹ مافیازاوررشوت کی شکایت ملیں، پاسپورٹ آفس کی پوری ٹیم کو تبدیل کردیا ہے، پاسپورٹ آفس میں مس مینجمنٹ اورتاخیر ہے۔

محسن نقوی نے کہا کہ پاسپورٹ ملنے میں کچھ ماہ سے تاخیر ہو رہی ہے، اسلام آبادکو ڈرگ فری اورتجاوزات سے پاک کریں گے، اسلام آباد کو سگنل فری کرنا ہے، ٹریفک کے مسائل حل کریں گے۔

وزیردخلہ نے کہا کہ سی ڈی اے میں 3سے4پروجیکٹس پر کام شروع کردیا ہے، 70سال سےزائد عمرکے لوگوں کو گھروں پر سہولت فراہم کریں گے، اسلام آباد میں 70سال سےزائد افراد کا گھروں پر لائسنس بنے گا۔

محسن نقوی کا مذید کہنا تھا کہ کالج، یونیورسٹیزکےطلباکو ہمارےآفسزآنےکی ضرورت نہیں، طلباکےلرنراور ڈرائیونگ لائسنس بھی بنائیں گے۔

Advertisement

یہ خبربھی پڑھیں؛  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ کیا جہاں شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version