Advertisement

فن لینڈ کے پرائمری اسکول میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی

فن لینڈ کے ایک پرائمری اسکول میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ہیلسنکی کے مضافاتی علاقے میں ایک اسکول میں پیش آیا جہاں تقریبا 800 طالب علم زیر تعلیم ہیں۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ پرائمری اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں اور بعد میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے، جبکہ زخمیوں کو اسپتال پہنچایا جا رہا ہے۔

فائرنگ کا یہ واقعہ دارالحکومت ہیلسنکی کے مضافاتی علاقے ونتا کے ویرٹولا اسکول میں پیش آیا جہاں پہلی سے نویں جماعت تک کے تقریبا 800 طالب علم زیر تعلیم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version