Advertisement

مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل

مشیر اطلاعات

مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کافیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل

مشیراطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹرسیف نے سیکریٹری انفارمیشن پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کےبیان پرردعمل دیا ہے۔

بیرسٹرسیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فیصل کریم کنڈی گورنربننےکےلیےالٹےسیدھےبیانات دےرہےہیں، دہشتگردی کےخلاف کارروائی وفاقی اداروں کی ذمہ داری ہے۔

مشیراطلاعات کے پی نے کہا کہ دہشتگردی قومی مسئلہ ہے اس پرسیاست نہیں کرنی چاہیے، کےپی کی عوام نےضمنی انتخابات میں پی پی کادوبارہ جنازہ نکال دیا، خیبرپختونخوامیں پیپلزپارٹی کانام ونشان مٹ گیاہے۔

بیرسٹرسیف نے کہا کہ پیپلزپارٹی سندھ تک محدودہے، فیصل کریم کنڈی سندھ حکومت کی ترجمانی کریں خیبرپختونخواکی نہیں، سندھ حکومت کچےکےڈاکوؤں کواسلحہ فراہم کررہی ہے۔

مشیر اطلاعات نے کہا کہ فیصل کنڈی کچےکےڈاکوؤں کےہاتھوں مغوی پختونوں پرآوازاٹھائیں، قانون نافذکرنےوالےاداروں نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں قربانیاں دیں، آپ اپنی اتحادی حکومت سےخیبرپختونخواکی واجبات کی ادائیگی پرزوردیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version