Advertisement

بلاول بھٹو کے خلاف الیکشن کمیشن پنجاب میں درخواست جمع

بلاول بھٹو کے خلاف الیکشن کمیشن پنجاب میں درخواست جمع

بلاول بھٹو کے خلاف الیکشن کمیشن پنجاب میں درخواست جمع

لاہور: بلاول بھٹو زرداری کے خلاف الیکشن کمیشن پنجاب میں درخواست جمع کرا دی گئی۔

بلاول بھٹو زرداری کے خلاف الیکشن کمیشن پنجاب میں درخواست جمع کرا دی گئی ہے جب کہ درخواست پاکستانی نژاد امریکی شہری سید اقتدار حیدر نے جمع کرائی ہے۔

بلاول بھٹو کے الیکشن کمیشن میں پارٹی نشان کے حوالے سے غلط کوائف جمع کرانے سے متعلق درخواست جمع کرائی گئی ہے۔

درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے حلف نامے کے ساتھ درست نامزدگی فارم جمع نہیں کروایا۔

درخواست گزار نے لکھا کہ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے ساتھ بلاول بھٹو زرداری کی پارٹی وابستگی ظاہر کی گئی ہے جب کہ بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی تین پی کے چیئرمین ہیں۔

Advertisement

متن میں یہ بھی لکھا کہ بلاول بھٹو نے 4 پی کے نشان سے الیکشن لڑا جس کا انتخابی نشان تیر ہے، پیلز پارٹی تین پی کا انتخابی نشان تلوار ہے لیکن بلاول بھٹو نے تیر کے نشان سے الیکشن لڑا۔

درخواست گزار نے مزید لکھا کہ الیکشن کمیشن غلط کوائف جمع کروانے پر بلاول بھٹو کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version