Advertisement

عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان

نیتن یاہو

عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان

عالمی  فوجداری عدالت  کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سمیت وزیر دفاع یوآف گیلنٹ اور آرمی چیف ہرزی حلاوی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے  مطابق  عالمی عدالت  کی جانب سے غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی بربریت کی تحقیقات  کے ضمن میں اسرائیلی حکومت کو وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔

عالمی عدالت رواں ہفتے ہی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہودیگر اعلیٰ عہدیداروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر غور کررہی ہے۔

وارنٹ گرفتاری کی اطلاعات پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو شدید خوفزدہ ہوگئے ہیں جبکہ اس خبر پر اسرائیلی حکام کی جانب سے گہری تشویش کا بھی اظہار کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت میں اب تک 34 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version