Advertisement

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات

ترک کمانڈر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر کی ملاقات

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک بری افواج کےکمانڈر نے ملاقات کی ہے۔ 

پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اوردوطرفہ دفاعی تعاون پر بات چیت ہوئی۔ فریقین نے باہمی تاریخی، ثقافتی اورمذہبی تعلق پرمبنی گہرےتعلقات پراظہاراطمینان کیا۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف عاصم منیر نے مسلح افواج کے درمیان فوجی تعاون کومزیدمضبوط بنانےپرزوردیا۔ ترک کمانڈرنے خطےمیں امن واستحکام یقینی بنانےمیں پاک فوج کےکردارکوسراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ترک کمانڈرنے جی ایچ کیوآمدپریادگارشہداپرحاضری دی اورپھول رکھے، پاک فوج کےچاق وچوبند دستے نے ترک کمانڈرکوگارڈآف آنرپیش کیا۔

Advertisement

یہ خبر بھی پڑھیں؛ صدرمملکت آصف زرداری نے ترک بری افواج کے کمانڈرکو نشان امتیاز ملٹری کے اعزاز سے نوازا۔ 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version