Advertisement

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈرگ فری پنجاب کیلئے پولیس ان ایکشن

وزیراعلٰی پنجاب

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈرگ فری پنجاب کیلئے پولیس ان ایکشن

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی ہدایت پرڈرگ فری پنجاب کےلیےپولیس حرکت میں آ گئی۔

وزیراعلٰی کی ہدایت پر پنجاب پولیس کی جنب سے منشیات فروشوں کےخلاف انٹیلی جنس بیسڈآپریشنزجاری ہیں، سیکڑوں ملزمان گرفتارکر لیے گئے۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق لاہورسمیت منشیات فروشوں کےٹھکانوں پر297چھاپے مارے گئے۔ ۔منشیات کاروبارمیں ملوث 165 ملزمان کوگرفتارکرکے159مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان سے94کلوچرس،432گرام آئس،1881لیٹرشراب برآمد ہوئی ہے۔ جاری مہم کےدوران منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر15962چھاپے مارے ہیں۔

پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق منشیات فروشوں کےخلاف7623مقدمات درج ہیں،8097ملزمان گرفتارکیے گئے۔

Advertisement

آئی جی پنجاب نےمنشیات سپلائی چین کوجڑسےختم کرنےکاٹاسک دیتے ہوئے کہا کہ ماڈرن نشہ آور ڈرگز کے آن لائن کاروبار میں ملوث ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشنز میں تیزی لائی جائے۔

 ڈاکٹر عثمان انورنے ہدایت کی کہ نوجوان نسل کا مستقبل خراب کرنے والوں کو سخت سے سخت سزائیں دلوائی جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version