Advertisement

ضمنی الیکشن کے دوران موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ

ضمنی الیکشن کے دوران موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ

ضمنی الیکشن کے دوران موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: 14 قومی وصوبائی حلقوں کے ضمنی الیکشن کے دوران موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے 13 شہروں میں موبائل بند رکھنے کے لئے وفاقی محکمہ داخلہ کو مراسلہ بھجوا دیا ہے۔

مرسلے کے مطابق شیخوپورہ، قصور، ڈی جی خان، کلرکہار، تلہ گنگ، گجرات، ظفر وال، بھکر، علی پور، چٹھہ، چکوال،صادق آباد اور لاہور میں موبائل و انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔

امن و عامہ حالات کے پیش نظر انٹرنیٹ و موبائل سروس بند رکھنے کا مراسلہ بھجوایا گیا۔

واضح رہے کہ عام انتخابات میں بھی موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رہی تھی جب کہ مراسلے کی کاپی چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب، چیئرمین پی ٹی اے، سی سی پی او لاہور، متعلقہ کمشنرز اور دیگر افسران کو بھی بھیج دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version