Advertisement

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف متین گورک کی ملاقات

چیف آف جنرل اسٹاف متین گورک

آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف متین گورک کی ملاقات

آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف متین گورک نے ملاقات کی ہے۔ 

پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترکیہ کےچیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گورک نے جی ایچ کیوکا دورہ کیا اور انھوں نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملاقات میں دوطرفہ فوجی رابطوں اورتعاون کادائرہ کاربڑھانےپر بات چیت ہوئی۔ دفاع تربیت علاقائی امن و استحکام کے فروغ پربھی گفتگوئی۔
اس سے قبل چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گورک نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحرشمشادسے بھی ملاقات کی۔

Advertisement

آئی پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران دوطرفہ رابطوں، فوجی تعاون کادائرہ کاربڑھانےسےمتعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترکیہ کےچیف جنرل اسٹاف نےپاک افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کوسراہا اورباہمی اسٹریٹیجک تعلقات مزیدوسیع بنیادوں پر استوار کرنےکےعزم کااعادہ کیا۔

آئی پی آر کا کہنا ہے کہ دونوں فریقین نے دوطرفہ تعلقات کےمزیدفروغ اوردفاعی تعاون کومزیدوسعت دینےکاعزم کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version