Advertisement

ایف آئی اے کی فیصل آباد ائرپورٹ پرکارروائی، کشتی حادثے میں ملوث ایجنٹ گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن نے فیصل آباد ائرپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے22 مارچ 2024 کشتی حادثے میں ملوث ایجنٹ کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی نے فیصل آباد ائرپورٹ پرلیبیا سے آنے والے 3 ملزمان کی شناخت پر ایجنٹ کو گرفتارکیا، ملزمان لیبیا سے ایمرجنسی پاسپورٹ (EP) پر پاکستان پہنچے تھے۔

گرفتار ملزمان میں ندیم عباس، محمد اویس اور ضیغم شامل ہیں۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم ندیم نے انکشاف کیا کہ محمد بلال نامی اسمگلرنے یونان براستہ لیبیا بھجوانے کے 25لاکھ روپے ہتھیائے،  ملزم کی نشاندہی پر محمد بلال سلمان نامی ایجنٹ کو فیصل آباد ائرپورٹ کی پارکنگ سے ہی گرفتار کرلیا گیا۔

مذکورہ ایجنٹ اسے ایئرپورٹ پر وصول کرنے آیا ہوا تھا۔ گرفتارایجنٹ کے فون میں انسانی اسمگلنگ اورہنڈی حوالہ سے متعلق مواد بھی برآمد کرلیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version