دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

ملک کے مختلف حصوں شدید بارشوں کے بعد دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال بہتر ہوتی جا رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق تربیلا کے مقام پردریائے سندھ میں پانی کی آمد 40 ہزار100 کیوسک اوراخراج 5 ہزارکیوسک ہے۔
منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد 62 ہزار 900 اور اخراج 15 ہزارکیوسک ہے۔
ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ بیراج میں پانی کی آمد 73 ہزار 200 اور اخراج 66 ہزار 100 کیوسک ہے۔
ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 24 ہزار اور اخراج 16 ہزار کیوسک ہے۔
Advertisement
ترجمان واپڈا کا مزید کہنا تھا کہ نوشہرہ کے مقام پردریائے کابل میں پانی کی آمد 81 ہزار اور اخراج 81 ہزار کیوسک ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

