کویت، نئے وزیر اعظم کو نامزد کر دیا گیا

کویت میں سابق وزیر اعظم کے استعفیٰ کے بعد نئے وزیر اعظم کا نامزد کر دیا گیا ہے۔
کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق امیر کویت نے احمد عبداللہ الاحمد الصباح کو ملک کا نیا وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔
سابق وزیر اعظم شیخ محمد صباح السلیم الصباح نے اپریل میں حکومت تشکیل دینے کے چند ماہ بعد ہی استعفیٰ دے دیا تھا۔
ان کا استعفیٰ اس ماہ نئی پارلیمنٹ کے انتخاب کے بعد ایک طریقہ کار پر مبنی اقدام تھا، جو دسمبر 2020 کے بعد سے چوتھا اجلاس ہے۔
دنیا بھر میں تیل کی سپلائی کرنے والا اور اوپیک کمیٹی کا اہم رکن کویت میں سیاسی جماعتوں پر پابندی ہے لیکن خلیج میں سب سے زیادہ کھلا سیاسی نظام ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement