Advertisement

گورنرسندھ نےایرانی صدرابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی

گورنرسندھ کامران ٹیسوری

گورنرسندھ نےایرانی صدرابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے ایرانی صدرابراہیم رئیسی کوڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی۔

تقریب کے دوران گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایرانی صدرکواعزازی ڈگری دینے پرجامعہ کراچی کومبارکبادپیش کرتاہوں، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرکواعزازی ڈگری دیناجامعہ کراچی کےلئےاعزازہے۔

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ پاک ایران سفارتی تعلقات کئی دہائیوں پرمحیط ہیں، میری کوشش اورخواہش یہ ہےکہ مسلم ممالک کے درمیان ایک مثالی تعلق ہو، ایران اورپاکستان کےتعلقات کومزیدمضبوط کرناچاہتاہوں۔

گورنرسندھ نے کہا کہ ایران کےکئی صوبوں کادورہ کرکےتاجروں وصنعت کاروں سےملاقات بھی کرچکاہوں، دعوت دیتاہوں کہ ایرانی سرمایہ کارسرمایہ کاری کے سازگارماحول سے فائدہ اٹھائیں۔

کامران ٹیسوری نے مذید کہا کہ خواہش ہےایرانی سرمایہ کارایس آئی ایف سی کےمنصوبوں میں شمولیت اختیارکریں، ایرانی سفیر اور قونصل جنرل دونوں ممالک کےدرمیان تعلقات میں کرداراداکررہےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version