Advertisement

پاک فوج میں خود احتسابی، جنرل فیض حمید کے خلاف انکوائری کمیٹی بنا دی

پاک فوج نے خود احتسابی پر عمل کرتے ہوئے جنرل فیض حمید کے خلاف انکوائری کمیٹی بنا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق افواجِ پاکستان نے ٹاپ سٹی معاملے پر جنرل فیض حمید کے خلاف سنگین الزامات پر انکوائری کمیٹی بنا دی ہے۔

اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی کی سربراہی ایک میجر جنرل کریں گے، یہ انکوائری کمیٹی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کی درخواست پر بنائی ہے۔

لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کیخلاف انکوائری کمیٹی اعلی عدلیہ اور وزارت دفاع کے احکامات کی روشنی میں قائم کی گئی ہے۔

سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے نجی ہائوسنگ سوسائٹی بارے معاملات کی اعلی عدلیہ سماعت کرچکی ہے، سابق ڈی جی آئی ایس آئی پر ٹاپ سٹی ہائوسنگ سوسائٹی کے حوالے سے اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔

Advertisement

انکوائری کمیٹی الزامات کا جائزہ لیکر رپورٹ مرتب کرے گی، الزامات ثابت ہونے پر  کمیٹی سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے خلاف  سفارشات پیش کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version