پاکستان کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس کے پہلے تربیتی سیشن کا آغاز

پاکستان کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس کے لیے پہلے تربیتی سیشن کا آغاز
لاہور: پاکستان اور پنجاب کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس کے لیے پہلے تربیتی سیشن کا آغاز کردیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں کہا ’’پاکستان اور پنجاب کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس کے لیے پہلے تربیتی سیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے‘‘۔
انہوں نے بتایا ’’انشااللہ، ایئر ایمبولینس سروس جون میں شروع ہوجائے گی، الحمدللہ! ایئر ایمبولینس سروس کا منصوبہ ریکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا ہے‘‘۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

