Advertisement

ضمنی انتخابات؛ لاہور، ڈی جی خان، قصور، گجرات سمیت دیگرشہروں میں دفعہ144نافذ

دفعہ144

ضمنی انتخابات؛ لاہور، ڈی جی خان، قصور، گجرات سمیت دیگر شہروں میں دفعہ144نافذ

پنجاب میں ضمنی انتخابات کے انعقاد کے موقع پرمتعدد شہروں میں دفعہ144نافذ کردی گئی۔

دفعہ144ضمنی انتخابات والےاضلاع میں لگائی گئی۔ لاہور، قصور، چکوال، گجرات میں دفعہ144نافذ کی گئی ہے۔

بھکر، وزیرآباد، نارووال، شیخوپورہ، رحیم یارخان، ڈی جی خان میں بھی دفعہ144نافذ کی گئی۔ دفعہ144کانفاذ18سے22اپریل تک ہوگا جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

دفعہ144 والےاضلاع میں اسلحہ اٹھانے اورلہرانےپرپابندی عائد ہوگی۔ ہوائی فائرنگ کرنے والوں کےخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

سیکریٹری داخلہ پنجاب نورالمین مینگل کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ 119 صوبائی اسمبلیوں کے 4 حلقوں میں 21 اپریل کو انتخاب ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version