وفاقی وزیرداخلہ کاعیدپرملک بھرمیں امن وامان کی مجموعی صورتحال پراطمینان کا اظہار

وفاقی وزیرداخلہ سید محسن نقوی نے عیدالفطر کے موقع پرملک بھرمیں امن وامان کی مجموعی صورتحال پراظہاراطمینان کیا۔
وفاقی وزیرداخلہ سید محسن نقوی نے کہا کہ قانون نافذکرنےوالےاداروں کی محنت سےنمازعیدکےاجتماعات پرامن ماحول میں ہوئے۔
وفاقی وزیرداخلہ نے بہترین انتظامات پرقانون نافذکرنےوالےاداروں کوشاباش دیتے ہوئے کہا کہ ملک بھرمیں لوگوں نےپرامن ماحول میں عیدکی خوشیاں منائیں۔
محسن نقوی نے کہا کہ سیکیورٹی اہلکاروں نےاپنی عیدکی خوشیاں مسکراہٹیں بکھیرنےکےلئےقربان کیں، قانون نافذکرنےوالےاداروں کے اہلکاروں کوسلام پیش کرتےہیں۔
وفاقی وزیرداخلہ نے مزید کہا کہ قیام امن سےمتعلقہ اداروں کاہرفردمبارکباد کامستحق ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

