پاکستان نے والی بال سیریز میں آسٹریلیا کو وائٹ واش کردیا

پاکستان نےآسٹریلیا کو والی بال سیریز کے تیسرے میچ میں بھی شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش مکمل کرلیا۔
پاکستان نے آخری میچ میں آسٹریلیا کو 0-3 سیٹ سے شکست دی اور گینگروز، گرین شرٹس کی فتوحات کا سلسلہ روکنے میں ناکام رہے۔
پاکستان نے تیسرا میچ 24-26، 20-25 اور 20-25 پوائنٹس سے جیتا۔
وزیراعظم یوتھ پروگروام کے چیئرمین رانا مشہود اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے چوہدری یعقوب کے ہمراہ انعامات تقسیم کیے۔
پاکستان نے پہلے اور دوسرے میچ میں بھی آسٹریلیا کو 0-3 سیٹ سے شکست دی تھی۔
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement