Advertisement

نو مئی کی سازش کا مقصد عوام اور فوج کے درمیان تفریق پھیلانا تھا، گورنر سندھ

گورنر سندھ

کراچی پاکستان کی معیشت میں اپنا حصہ ڈالتا ہے، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسورے کہتے ہیں کہ 9 مئی واقعات کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ عوام نے 9 مئی کی سازش کو ناکام بنایا جب کہ عوام نے تفریق کی سازش کو بھی ناکام بنایا۔

گورنر سندھ نے کہا کہ 9 مئی واقعات کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے جب کہ 9 مئی کی سازش کا مقصد عوام اور فوج کے درمیان تفریق پھیلانا تھا۔

کامران ٹیسوری کہتے ہیں کہ ایک سال پہلےعوام، فوج میں نفرت، سازش رکھنے کی بنیاد رکھی گئی تھی تاہم افواج پاکستان کو سلام پیش کرنا چاہیے جس نےصبر کا مظاہرہ کیا۔

گورنرسندھ نے مزید کہا کہ مجھ سمیت عوام کی نظریں اعلیٰ عدلیہ کی طرف ہیں، چاہتے ہیں عدلیہ خود 9 مئی واقعات کا احتساب اور فیصلہ کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version