Advertisement

مہنگائی سے پریشان عوام کے لئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی سے پریشان عوام کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی منظوری دے دی ہے، جس کی وجہ مہنگائی سے پریشان عوام کو راحت کی سانس ملے گی۔

وزیر اعظم کی منظور کردہ سمری کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات میں کمی آئندہ 15 روز کے لیے ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیڑولیم مصنوعات میں کمی کی سمری کے مطابق پیٹرول 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 8 روپے 42 پیسے سستا ہو گیا ہے۔

علاوہ ازیں لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 63 پیسے فی لیٹر اور مٹی کا تیل کی قیمت بھی 8 روپے 74 پیسے فی لیٹر کم کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔

Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ہوئی ہے جس کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مولانا فضل الرحمان سے اتحاد: چیئرمین تحریک انصاف کا اہم بیان سامنے آگیا
پاکستان سے آم کی برآمدات شروع، پہلی کھیپ دبئی روانہ
کرغزستان سے محصور طلبا کی واپسی، خیبر پختونخوا حکومت کو فلائٹ کی اجازت نہ مل سکی
عید الاضحیٰ سے قبل عوام کیلئے بڑی خوشخبری
ملک میں ٹیکس چوری کو لوگوں نے کرپشن سمجھنا ہی چھوڑ دیا، خواجہ آصف
الیکشن پٹیشنزکی سماعت میں تاخیر، حلیم عادل شیخ نے درخواست دائرکردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version