Advertisement

مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگی آگ کو بجھانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگی آگ کو بجھانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگی آگ کو بجھانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگی آگ کو بجھانے کے لیے تمام وسائل بروئے کارلانے کی ہدایت کردی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگی آگ کو بجھانے کے لیے تمام وسائل بروئے کارلانے کی ہدایت کردی جب کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ہیلی کاپٹرز کو آپریشن میں شامل کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی تھی کہ آگ پر جلد سے جلد قابو پایا جائے اور یہ یقینی بنایا جائے کہ آگ سے کسی انسانی جان کو نقصان نہ پہنچے۔

وزیر اعظم نے یہ بھی ہدایت کی تھی کہ جس قدر ہوسکے جنگلی حیات کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔

خیال رہے کہ مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ دو جگہوں پر لگی ہے، مارگلہ نیشنل پارک کےعلاقے شادرہ میں بھی آگ لگی ہے جب کہ شادرہ کے پہاڑوں سے اٹھتا دھواں کئی کلومیٹر دور سے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

صبح سے چیڑاں دی گلی کےعلاقے میں بھی آگ نے پہاڑ کو لپیٹ میں لے رکھا ہے، مارگلہ کے پہاڑوں پر آج آگ لگنے کا یہ چوتھا واقعہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version