Advertisement

عدالیہ میں مداخلت؛ جسٹس بابر ستار کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط

جسٹس بابر ستار

عدالیہ میں مداخلت؛ جسٹس بابر ستار کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط

آڈیو لیکس کیس میں جسٹس بابرستار نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامرفاروق کو خط لکھ دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس عامر فاروق کو لکھے گئے خط میں مداخلت کی نشاندہی کردی۔ انھوں نے انکشاف کیا کہ آڈیو لیکس کیس میں مجھے پہ پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ۔  میں نے اس پرکوئی توجہ نہیں دی۔ میں نے یہ نہیں سمجھا کہ اس طرح کے پیغامات سے انصاف کے عمل کو کافی نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔

جسٹس بابرستارکے خط کے متن کے مطابق پی ٹی اے سے متعلقہ مقدمات بارے بدنیتی پر مبنی مہم کا فوکس عدالتی کارروائی کو متاثر کرنے کے لیے ایک دھمکی آمیز حربہ معلوم ہوتا ہے، آڈیو لیکس کیس میں خفیہ اور تحقیقاتی اداروں کو عدالت نے نوٹس کیے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو لکگے گئے خط میں کہا گیا کہ عدالت نے ریگولیٹری باڈیز پی ٹی اے ، پیمرا کو بھی نوٹس کئے تھے۔

اٹارنی جنرل پاکستان منصورعثمان نے کہا کہ عدلیہ میں مُداخلت کے اس تاثر کی پُرزورنفی کرتا ہوں، حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version