Advertisement

وزیراعظم سے اٹلی کی سفیر میریلینا ارملین کی ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم سےاٹلی کی سفیر میریلینا ارملین کی ملاقات

اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف سے اٹلی کی سفیرمیریلیناارملین نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران وزیراعظم نے اٹلی کی سفیر سے کہا کہ پاکستان اٹلی کے ساتھ کثیرجہتی تعلقات کو قدرکی نگاہ سے دیکھتا ہے، دونوں ممالک کےتعلقات ہمیشہ خیرسگالی اوراعتمادپرمبنی رہےہیں۔

وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات میں اعلیٰ سطح کے تبادلوں کی اہمیت پرزوردیا اور انھوں نے اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ اٹلی میں مقیم پاکستانی تعلقات میں پل کاکرداراداکررہےہیں، اٹلی میں مقیم پاکستانی اقتصادی ترقی میں بھی کردارادا کررہے ہیں۔

Advertisement

ملاقات کے دوران اطالوی سفیرمیریلینا ارملین نے کہا کہ اٹلی پاکستان کےساتھ اپنےتعلقات کومزیدفروغ دینےکاخواہاں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعلیٰ سندھ نے ایس ایچ او کورنگی انڈسٹریل ایریا کو معطل کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب سے جاپانی سفیر کی ملاقات؛ سرمایہ کاری اور تجارتی امور پر تبادلہ خیال
ملتان، این اے 148میں ضمنی الیکشن، پولنگ جاری
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین مکہ مکرمہ پہنچ گئے
بشکیک سے 30 طلباء کو لے کر پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی
ملتان، حلقہ این اے 148 میں ضمنی انتخاب آج ہو گا
Next Article
Exit mobile version