Advertisement

سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی

آل آئیز آن رفح

سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی

سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح‘ مہم زور پکڑ گئی۔

تفصیلات کے مطابق تین روز میں سوشل میڈیا پر ’آل آئیز آن رفح ‘ تصویر کو 44 ملین سے زیادہ بار شیئر کیا گیا۔

امریکی اداکار پیڈرو پاسکل، ٹاپ ماڈل بیلا اور گیگی حدید، فرانسیسی فٹ بال اسٹار عثمان ڈیمبیلے، پاکستانی کرکٹرز اور اداکاروں سمیت دیگر افراد نے سوشل میڈیا پر اس تصویر کو پوسٹ کیا۔

اس کے علاوہ بالی ووڈ کے معروف ستاروں کرینہ کپور، سونم کپور ، رشمیکا مندانا، مادھوری ڈکشٹ، عالیہ بھٹ، سوناکشی سنہا ، پلک تیواری اور ورون دھون سمیت بہت سے اداکاروں نے تصویر پوسٹ کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version