Advertisement

قوم کی دعاؤں سے فائنل تک پہنچے ہیں، کپتان قومی ہاکی ٹیم

کپتان قومی ہاکی ٹیم

قوم کی دعاؤں سے فائنل تک پہنچے ہیں، کپتان قومی ہاکی ٹیم

قومی ہاکی ٹیم کے  کپتان عماد شکیل بٹ کا کہنا ہے کہ قوم کی دعاؤں کی وجہ سے اذلان شاہ کپ کے فائنل تک پہنچے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ہاکی ٹیم کے  کپتان عماد شکیل بٹ نے کہا کہ کھلاڑیوں نے اچھا کھیلتے ہوئے ثابت کیا کہ پاکستان میں ہاکی زندہ ہے۔

عماد شکیل بٹ کا کہنا تھا کہ اچھی کارکردگی کا کریڈٹ کوچ اور کھلاڑیوں کو جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈچ کوچ کے کام کرنے کا طریقہ ہمارے کوچز سے تھوڑا مختلف ہوتا ہے۔ ڈچ کوچ کے فارمیٹ مختلف ہوتے ہیں، وہ جانتے ہیں کھلاڑیوں کو کیسے لے کر چلنا ہے۔

قومی ہاکی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ آج نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلنے جارہے ہیں، یہ بالکل مختلف گیم ہوگی۔کل ہم جاپان کے خلاف فائنل کی تیاری کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی
اسرائیلی پارلیمنٹ کا اقدام غزہ امن معاہدے کے لیے خطرہ ہے، امریکی وزیر خارجہ
وائٹ بال سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان؛ ٹی 20 میں بابر اور نسیم کی واپسی
پاکستانی سرفراز کی طرح بھارتی مسلمان کھلاڑی سرفراز بھی نظر انداز ، بی سی سی آئی پر شدید تنقید
پنڈی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، 94 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ
ٹیسٹ رینکنگ: نعمان علی کی دوسری پوزیشن، شاہین آفریدی اور بابراعظم کی بھی ترقی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version