Advertisement

الیکشن کمیشن کا نیا آرڈیننس جاری کر دیا گیا

الیکشن کمیشن کی این اے 171 ضمنی انتخابات کے امیدواران کو انتخابی قوانین پر عمل کی ہدایت

حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کا نیا آرڈیننس جاری کر دیا گیا۔

 قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے الیکشن کمیشن کے نئے آرڈیننس کی منظوری دی، آرڈیننس کے تحت الیکشن ٹریبونل کے قیام سے متعلق قانون میں ترمیم کی گئی۔

نئی ترمیم کے مطابق اب حاضر سروس کے ساتھ ریٹائرڈ جج انتخابی عذرداریوں سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا حصہ ہونگے۔

 نئے آرڈیننس کے تحت الیکشن ٹریبونل ہائی کورٹ کے حاضر سروس ججزکے علاوہ ریٹائرڈ ججز بھی تعینات کیے جاسکیں گے.

 آرڈیننس کے ذریعے الیکشن ایکٹ 2023 میں ترمیم کی گئی، نیب آرڈیننس کے تحت زیر حراست ملزم کا ریمانڈ 14 دن سے بڑھا کر 40  دن کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

 نیب افسر کی جانب سے بدنیتی پر مشتمل نیب ریفرنس بنانے پر سزا 5 سال سے کم کر کے 2 سال کر دی گئی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version