Advertisement

یوٹیلیٹی اسٹورزکے نرخوں میں فرق نہ آیا، ادارہ شماریات کی دستاویزمیں بڑاانکشاف

حکومتی فیصلوں کی وجہ سے یوٹیلیٹی اسٹورز کے نقصانات میں اضافہ

حکومتی فیصلوں کی وجہ سے یوٹیلیٹی اسٹورز کے نقصانات میں اضافہ

ملک میں آٹا سستا، یوٹیلیٹی اسٹورزکے نرخوں میں فرق نہ آیا، ادارہ شماریات نے دستاویزمیں بڑاانکشاف کر دیا۔

ادارہ شماریات نے دستاویزمیں بڑاانکشاف کیا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پرآٹے کا 20 کلو کا تھیلا 2 ہزار840 روپے میں دستیاب ہے۔

دستاویز کے مطابق عام بازارمیں آٹے کا 20 کلوکا تھیلا 2062 روپےکا ہے، یوٹیلیٹی اسٹورزپر20 کلو کا تھیلا عام بازار سے 778 روپے مہنگا دستیاب ہے۔

اداراہ شماریات کی دستاویز میں کہا گیا کہ یوٹیلیٹی اسٹورزپرچینی، چاول، گھی بھی عام بازارسے مہنگے ہیں۔ یوٹیلیٹی اسٹورزپرچینی عام بازارسے 10 روپے 37 پیسے مہنگی ہے۔

دستاویز میں کہا گیا کہ گھی کاپیکٹ یوٹیلیٹی اسٹورزپرعام بازارسے 9 روپے 64 پیسےمہنگا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورزپرسیلاچاول عام بازار سے فی کلو31 روپے 39 پیسے مہنگا ہے۔

Advertisement

باسمتی چاول یوٹیلیٹی اسٹورزپرعام بازارسے فی کلو2 روپے47 پیسےمہنگے ہیں جبکہ ٹوٹا باسمتی چاول عام بازارسے یوٹیلیٹی اسٹورز پر 2 روپے 50 پیسے مہنگا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version