Advertisement

ہم پاکستانی ہیں اورپاکستان کے وفادارہیں، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل رحمان

ہم پاکستانی ہیں اورپاکستان کے وفادارہیں، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم پاکستانی ہیں اورپاکستان کے وفادارہیں۔ ملک سے وفاداری کی کوئی قدروقیمت نہیں۔

کراچی میں جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ہر اسلامی ملک آج امریکہ کے قبضے میں ہے۔ ہماری جہدوجہد اب اسمبلیوں اور وزارتوں تک پہنچنا نہیں ہے، ہم خود مختار پاکستان کے لیے جنگ لڑ رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کا خاتمہ کردیا گیا۔ جمہوریت کا لفظ استعمال ہورہا ہے۔ جمہوریت مر چکی ہے۔ حق کے مطالبے کے لیے بندوق اٹھانا دہشت گردی ہے۔ اب مسئلہ صرف الیکشن کا نہیں ہے، ووٹوں میں ہیرپھیرکی گئی۔

سربراہ جے یو آئی فضل الرحمان نے کہا کہ سندھ اسمبلی سے لیکرایوان صدرتک کا سودا ہوا۔ ہم پاکستانی ہیں اورپاکستان کے وفادارہیں۔ ملک سے وفاداری کی کوئی قدروقیمت نہیں۔

انھوں نے کہا کہ ادارے کیوں تباہ ہوگئے ملکی معیشت کیوں تباہ ہوئی، اداروں کی نجکاری ہورہی ہے۔ حالت یہاں تک پہنچائی گئی ہے۔  آج بھی ہمارا ملک زرعی ہونے کے باوجود غریب بھوک کے مارے بل بلا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version