Advertisement

کچے میں ٹارگیٹڈ آپریشن سے متعلق اہم فیصلے متوقع، اجلاس طلب

کچے میں ٹارگیٹڈ آپریشن سے متعلق اہم فیصلے متوقع، اجلاس طلب

کچے میں ٹارگیٹڈ آپریشن سے متعلق اہم فیصلے متوقع، اجلاس طلب

کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شرکت کریں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سندھ اور آئی جی سمیت انٹیلی جنس حکام بھی شرکت کریں گے، امن و امان سے متعلق اجلاس بلاول ہاؤس میں شام 4 بجے ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں کچے میں ٹارگٹڈ آپریشن کے حوالے اہم فیصلے متوقع ہیں جب کہ آصف علی زرداری کو مجموعی صورت حال پر بریفنگ دی جائےگی۔

علاوہ ازیں صدر آصف علی زرداری سندھ کابینہ کے ارکان سے بھی ملاقات کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صحافی برادری نے ہتک عزت بل 2024 کو سیاہ قانون قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
سارک سیکرٹری جنرل کا پہلا دورہ پاکستان، وزیراعظم سے ملاقات
وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا کمیشن تحقیقاتی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار
وفاقی کابینہ کا فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار
فیصل واوڈا کی رؤف حسن پر حملے کی مذمت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version