گورنر پنجاب کون ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا

گورنر پنجاب کون ہوگا؟ فیصلہ ہوگیا
لاہور: گورنر پنجاب کے لئے سلیم حیدر خان کا نام فائنل کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سلیم حیدر خان کو گورنر پنجاب بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، گورنر پنجاب کے لیے نامزد ہونے والے سلیم حیدر خان کا تعلق اٹک سے ہے۔
سردار سلیم حیدر خان معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز بھی رہ چکے ہیں جب کہ وہ وزیرمملکت برائے دفاع اور دفاعی پیدوار بھی رہ چکے ہیں۔
واضح رہے کہ سردار سلیم حیدر خان 2008 میں اٹک سے این اے 59 سے ایم این اے بھی منتخب ہوئے تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement