پاکستان بمقابلہ انگلینڈ، پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔
انگلینڈ کے شہر لیڈز میں 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا یہ پہلا میچ تھا جو بارش کی نذر ہوا، بارش کے باعث لیڈز کے ہیڈنگلی گراؤنڈ میں ہونے والے اس میچ کی ٹاس بھی نہ ہو سکی۔
لیڈز میں آج سارا دن وفقے وقفے سے ہونے والی بارش کے باعث امپائرز نے میچ کا فیصلہ بارش کے حق میں دے دیا۔
میچ کی منسوخی کے بعد اب دونوں ٹیمیں ایجبسٹن کا رخ کریں گی جہاں سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہفتے کو کھیلا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

