Advertisement

پاکستان کا چین سے توانائی کے قرضوں میں توسیع مانگنے کا امکان

پاکستان

پاکستان کا چین سے توانائی کے قرضوں میں توسیع مانگنے کا امکان

پاکستان کا چین سے توانائی کے قرضوں میں توسیع مانگنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق چین کے 15 ارب ڈالرز سے زیادہ کے توانائی شعبے کے قرض کی تجدید کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم دورہ چین کے دوران قرض کی ادائیگی میں 5 سال کی توسیع کی درخواست کرسکتے ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ  قرض میں توسیع کی تجویز سے متعلق ابھی چین کو آگاہ نہیں کیا گیا۔ قرض کی مدت میں توسیع سے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہونے میں مدد ملے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملک میں فی تولہ سونا مزید سیکڑوں روپے سستا ہوگیا
 دنیا کی بڑی ایپس اور ویب سائٹس متاثر، ایمیزون ویب سروسز میں بڑی تکنیکی خرابی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
سونے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی؛ یکدم بڑا اضافہ، فی تولہ تاریخ رقم کر گیا
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version