Advertisement

خیبرپختون خوا کےعلاوہ سب مانگے کی حکومتیں ہیں، رؤف حسن

پروگرام تبدیلی

خیبرپختون خوا کےعلاوہ سب مانگے کی حکومتیں ہیں، رؤف حسن

تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات کا کہنا ہے کہ خیبرپختون خوا کےعلاوہ سب مانگے کی حکومتیں ہیں۔

مرکزی سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی رؤف حسن نے بول نیوزکے پروگرام تبدیلی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بڑی سیاسی جماعتوں میں مختلف آرا ہوتی ہیں، میرابیان پارٹی کا بیان ہوتا ہے۔

 رؤف حسن نے گفتگو میں کہا کہ ڈیڑھ سال پہلے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی بات کی تھی، ڈیل نہیں ڈائیلاگ کی بات کررہا ہوں، ڈیل ہماری پاکستان کےعوا م کے ساتھ ہے۔

مرکزی سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی نے کہا کہ کے پی کے علاوہ سب مانگے کی حکومتیں ہیں، 9 مئی کے لیے آزاد جوڈیشل کمیشن بنایا جائے کہ کون ذمہ دار تھا، ہم سیاسی جماعتوں سے اتحادکررہےہیں۔

رؤف حسن نے کہا کہ موجودہ سے زیادہ غیرمستحکم حکومت کبھی نہیں دیکھی، ہمارے اندازے کے مطابق 28 سے 29 ہزارسوشل میڈیا ایکٹوسٹ باہر بیٹھے ہیں۔

Advertisement

تحریکِ انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات نے کہا کہ 28 سے 29 ہزارسوشل میڈیا ایکٹوسٹ ہمارے ملازم نہیں ہیں، یہ ہزاروں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ حدود کراس کرتے ہیں، سوشل میڈیا ایکٹوسٹس پرہماراکوئی کنٹرول نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version