Advertisement

آٹے کے سرکاری نرخ میں کمی کا فیصلہ

آٹے کے سرکاری نرخ میں کمی کا فیصلہ

آٹے کے سرکاری نرخ میں کمی کا فیصلہ

کراچی: کمشنر کراچی نے آٹے کے سرکاری نرخ میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔

کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری سامنے آئی ہے، جہاں کمشنر کراچی اور فلار ملز ایسوسی ایشن کے درمیان مزاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔

ڈھائی نمبر آٹے کی ریٹیل کی سرکاری قیمت میں 30 روپے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ فائن آٹے کی ریٹیل سرکاری قیمت میں 18 روپے فی کلو کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

چیئرمین فلار ملز ایسوسی ایشن چوہدری عامر کہتے ہیں کہ کمشنر کراچی سے ڈھائی نمبر آٹے کا ریٹیل ریٹ 98 روپے فی کلو گرام پر اتفاق ہوگیا ہے جب کہ فائن آٹے کے نرخ 120 روپے مقرر کرنے کی تجویز دی ہے۔

چوہدری عامر کا کہنا تھا کہ سرکاری آٹے میں کمی کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہو گا، ڈھائی نمبر آٹے کے ایکس مل نرخ 90 سے 92 روپے فی کلو ہوں گے۔

Advertisement

گندم کی فی کلو قیمت 84 روپے فی کلو گرام ہوگئی ہے جب کہ ہول سیل میں ڈھائی نمبر آٹے کے نرخ 94 روپے فی کلو ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونا مزید مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
سونا آج بھی مہنگا؛ قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
شہریوں پر مہنگائی کے نئے بوجھ، اخبارات اور صحت کی سہولیات سب سے زیادہ مہنگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version