Advertisement

وفاقی وزیر مذہبی امور حج آپریشن کا جائزہ لینے مدینہ منورہ پہنچ گئے

وفاقی وزیر مذہبی امور حج آپریشن کا جائزہ لینے مدینہ منورہ پہنچ گئے

وفاقی وزیر مذہبی امور حج آپریشن کا جائزہ لینے مدینہ منورہ پہنچ گئے

وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین حج آپریشن کا جائزہ لینے مدینہ منورہ پہنچ گئے۔

وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین اور ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر سید عطاء الرحمن کو حج آپریشن پر بریفنگ دی گئی جب کہ وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے پاکستان حج مشن کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔

وفاقی وزیر نے مدینہ حج مشن کے مین کنٹرول آفس میں کمپلینٹ مینجمنٹ سیل کا بھی دورہ کیا، ڈائریکٹر مدینہ ضیاء الرحمن نے پاکستان حج مشن مدینہ منورہ پر بریفنگ دی۔

وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے کہا کہ عازمین حج کی شکایات کا ازالہ بروقت ہونا سسٹم کی کامیابی کی دلیل ہے، پاکستانی عازمین حج کے لئے مرکزیہ میں مسجد نبوی سے قریب ترین رہائشیوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔

چوہدری سالک حسین کا کہنا تھا کہ مرکزیہ میں مسجد نبوی سے قریب ترین رہائشیں لینا پاکستان حج مشن کی کامیابی ہے، عازمین حج کو بہترین سہولیات کی فراہمی پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کے شکر گزار ہیں۔

Advertisement

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان حج مشن محنت، لگن اور دینی جذبے کے تحت عازمین حج کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version