Advertisement

پاکستان میں 10 ارب سے 15 ارب ڈالرزسرمایہ کاری کی راہ ہموارہونے کے امکانات

سعودی عرب

پاکستان میں 10 ارب سے 15 ارب ڈالرزسرمایہ کاری کی راہ ہموارہونے کے امکانات

پاکستان میں 10 ارب سے 15 ارب ڈالرزسرمایہ کاری کی راہ ہموارہونے کے امکانات، سعودی38 رکنی کاروباری وفد شیڈول کے مطابق آج شام پاکستان پہنچے گا۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک سعودی سرمایہ کاری کاابتدائی سیشن کل صبح ساڑھے8 بجے شروع ہوگا، پاکستانی حکام سعودی وفد کو سرمایہ کاری کے مواقعوں پر بریفنگ دیں گے، سعودی وفد کے سربراہ کی جانب سے ابتدائی سیشن میں خطاب بھی کیاجائےگا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کےوزیرتجارت ابتدائی سیشن میں اختتامی خطاب کریں گے، پاکستانی اورسعودی وفود کے درمیان بزنس ٹو بزنس اجلاس بھی کل شیڈول ہیں، پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں پر بات چیت ہوگی، سعودی کاروباری وفد کا دورہ پاکستان 7 مئی تک شیڈول ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسسٹنٹ وزیرسرمایہ کاری کی قیادت میں سعودی کاروباری وفد پاکستان آرہا ہے، سعودی وفد کےساتھ ریکوڈک منصوبے پرمذاکرات جاری رکھنے کے معاملےپر بات ہوگی، سعودی وفد کےساتھ سولراورونڈ منصوبوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں پر بات ہوگی۔

ذرائع کے مطابق وفد میں سعودی عرب کی کاروباری، تجارتی اور سرمایہ کارشخصیات شامل ہیں، زراعت، ٹیلی کمیونیکیشن اور تعمیرات سمیت دیگر کمپنیوں کے سربراہان وفد میں شامل ہوں گے۔

Advertisement

دیکھتے رہیے، صرف بول نیوز

https://www.youtube.com/watch?v=1mYzBgRV6-k

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version