Advertisement

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے

نبائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے

نائب وزیراعظم اور وفاقی وزیرخارجہ اسحاق ڈار قازقستان کے شہر آستانہ پہنچ گئے۔ 

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ آستانہ کے ہوائی اڈے پر قازقستان کے اعلی حکام اورسفیر پاکستان نے وزیر خارجہ اسحاق ڈارکا استقبال کیا۔

آستانہ میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کرغز ہم منصب سے ملاقات کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔

پاکستان اور کرغزستان کے وزیر خارجہ بشکیک میں پاکستانی طلباء کی صورت حال پر بات کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version