Advertisement

پاکستان میں رواں سال کا تیسرا پولیو کیس رپورٹ

پولیو

پاکستان میں رواں سال کا تیسرا پولیو کیس رپورٹ

وزارت قومی صحت کے مطابق پاکستان میں رواں سال کا تیسرا پولیوکیس رپورٹ ہوا ہے۔

وزارتِ قومی صحت کا کہنا ہے کہ بلوچستان کےضلع قلعہ عبداللہ سےتعلق رکھنےوالےبچی میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ بچی میں معذوری کی علامات 20 اپریل کو ظاہر ہوئیں۔

وزارت قومی صحت کے مطابق بچی کےنمونوں میں پائےجانےوالےوائرس کی تحقیق جاری ہے۔

وزیراعظم کےکوآرڈی نیٹربرائے صحت ڈاکٹرملک مختاراحمد نے اظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ پولیو ایک ایسا موذی مرض ہے جو پورے خاندان کو متاثرکرتا ہے۔

ڈاکٹرملک مختاراحمد نے کہا کہ 5 سال سے کم عمربچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version