Advertisement

مودی نے مسلمانوں کو درانداز کہہ کر نفرت اور تشدد کو ہوا دی، منیر اکرم

منیر اکرم

شام میں نئی حکومت کو اقوام متحدہ کی حمایت حاصل ہونی چاہیے، منیر اکرم

پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ مودی نے مسلمانوں کودراندازکہہ کرنفرت اورتشدد کو ہوادی۔ مسلمانوں، عیسائیوں اوردلتوں سےنارواسلوک کیا جارہا ہے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین، جموں وکشمیرمیں حق خودارادیت کوبے دردی سے دبایا جارہا ہے۔

منیراکرم نے کہا کہ بھارت میں اسلاموفوبیا کے مظاہرے پردنیا تشویش کااظہارنہیں کرتی، بھارت میں ہندوتواکانظریہ منظم طریقے سے نافذ کیا جارہا ہے، مسلمانوں،عیسائیوں اوردلتوں سےنارواسلوک کیا جارہا ہے۔

پاکستان کے مستقل مندوب نے خطاب میں کہا کہ امتیازی قوانین کے خلاف احتجاج کوبیدردی سے دبایا جارہا ہے، ہندوگروپوں نے واضح طورپرمسلمانوں کی نسل کشی کا مطالبہ کیا ہے، مودی نےمسلمانوں کودراندازکہہ کرنفرت اورتشددکوہوادی ہے۔

منیراکرم نے کہا کہ مسلمانوں کوبھارت کے ہندوؤں کی دولت لوٹنے والا قراردیا ہے، بھارت میں اسلامی ورثے کو ختم کرنے کیلئے سرکاری مہم چلائی جارہی ہے، مسلم حوالہ جات کوختم کرنےکیلئےتاریخ کی کتابیں دوبارہ لکھی جارہی ہیں۔

Advertisement

پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے مذید خطاب میں کہا کہ بھارت میں ہزاروں مساجد اورمسلمانوں کے مذہبی مقامات خطرےمیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version