Advertisement

پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولیوں کی طلبی کی تاریخ میں توسیع کا امکان

پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولیوں کی طلبی کی تاریخ میں توسیع کا امکان

پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولیوں کی طلبی کی تاریخ میں توسیع کا امکان

کراچی: پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولیوں کی طلبی کی تاریخ میں توسیع کا امکان ہے۔

نجکاری ڈویژن کے ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولیوں کی طلبی کی کل آخری تاریخ ہے تاہم پی آئی کی نجکاری میں دلچسپی کی بولیاں تین مئی تک جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

نجکاری ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے نجکاری کی بولیوں کی وصولی کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا امکان ہے، نجکاری ڈویژن کو پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے خاطر خواہ بولیاں موصول نہ ہوئی ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ نجکاری ڈویژن مزید بولیوں کے لئے تاریخ میں توسیع کررہا ہے، نچکاری سے قبل اس کے تمام نقصانات اور قرضہ جات ہولڈنگ کمپنی میں منتقل کئے گئے تاہم وفاقی حکومت پی آئی اے کا صرف ہوا بازی شعبہ نجی تحویل میں دینا چاہتی ہے۔

وزارت نجکاری ڈویژن کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کے 51 فیصد شیئرز نجی تحویل میں دیے جائیں گے،  پی آئی اے کے 49 فیصد شیئرز حکومت پاکستان کی ملکیتت ہوں گے۔

Advertisement

حکام کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے اکثریتی شیئرز نجی تحویل میں جانے سے انتظامی کنٹرول بھی نجی کمپنی کا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ؛ ایف بی آر نے بڑا اقدام اٹھالیا
نئے بجٹ میں تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہونے جارہا ہے؟ سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر
موبائل فونز، گاڑیوں اور بعض غذائی اشیاء کی درآمد میں اضافہ
سونے کی قیمت میں بالآخر کمی ہوگئی
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ڈالر کے لحاظ سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی مارکیٹ قرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version