Advertisement

یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے

یو اے ای

یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے

متحدہ عرب امارات  میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کے بعد تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

خلیجی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  متحدہ عرب امارات  میں 5 مئی تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری متوقع ہے۔

دبئی حکومت نے 2 اور 3 مئی کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے،  تمام کلاسز آن لائن  ہوں گی۔

محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ  امارات میں 5 مئی تک موسم غیر مستحکم رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکی وزیر دفاع نے ایرانی صدر کی موت کو افسوسناک قرار دیدیا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی زندگی پر ایک نظر
امریکی صحافی کرسٹینا گولڈ بم نے پاکستانی اسٹریٹ پرفارمرز کی زندگیاں داؤ پر لگا دیں
لندن ہائی کورٹ، وکی لیکس کے بانی کی امریکہ حوالگی کا معاملہ ٹل گیا
دہلی میں بھی سورج قہر ڈھانے لگا، پارہ 45 سے تجاوز کر گیا
چاقو بردار خاتون کا اسکول میں حملہ، دو افراد ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version